فرسٹ گریڈ

( فَرْسْٹ گِریڈ )
{ فَرْسْٹ + گِریڈ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اوّل درجہ، بہت اعلٰی درجہ۔
  • first grade