انگریزی کے اصل لفظ 'Chart' سے ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں اپنی اصلی حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٢ء میں "تدریس اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔