فرد قرابت

( فَرْدِ قَرابَت )
{ فَر + دے + قَرا + بَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فرد یا رجسٹر جس میں رشتہ داروں کے نام درج ہوں۔
  • kindred-roll