فرد قرارداد جرم

( فَرْدِ قَرارْدادِ جُرْم )
{ فَر + دے + قَرار + دا + دے + جُرْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) مسل کا وہ کاغذ جس میں جرم ٹھہرانے کا مضمون اور وہ دفعہ یا دفعات فوجداری کی درج ہوتی ہیں جس کی نسبت بیانات سے ملزم کو مجرم ہونا سمجھا جاتا ہے فرد قرارداد جرم لگانے کے بعد مجرم سے جواب اور صفائی لی جاتی ہے۔