فرد جرم

( فَرْدِ جُرْم )
{ فَر + دے + جُرْم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) مسل کا وہ کاغذ جس پر مجرم کا جرم اور دفعہ شہادت لینے کے بعد درج کی جائے۔
  • a calendar of crime