فرد الموت

( فَرْدُ الْمَوت )
{ فَر + دُل (ا غیر ملفوظ) + مَوت (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرنے والوں کی فہرست، مردوں کی فہرست، اموات کے اندراج کی فہرست۔