فرخندہ طالع

( فَرْخُنْدَہ طالِع )
{ فَر + خُن + دَہ + طا + لِع (کسرہ ل مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھی قسمت والا، خوش قسمت، خوش نصیب۔
  • of happy destiny
  • fortunate
  • lucky