فرد اخراجات

( فَرْدِ اِخْراجات )
{ فَر + دے + اِخ + را + جات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حساب کتاب کی فہرست، کاغذ جس میں اخراجات کی تفصیل درج کی گئی ہو، خرچ کے اندراجات کی فہرست۔