چارمنگ

( چارمِنْگ )
{ چار + مِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


Charming  چارمِنْگ

انگریزی کے لفظ 'Charming' سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "یادوں کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع استثنائی   : چارمِنْگْز [چار + مِنْگْز (ن غنہ)]
١ - پرکشش، دل فریب، دلربا۔
"کتنا مختلف تھا یہ حلقہ احمر کے اسمارٹ، چارمنگ، انٹیلیکچوئیل دوستوں سے۔"      ( ١٩٦٧ء، یادوں کے چراغ، ٣٢٤ )
  • charming