فرحت آثار

( فَرْحَت آثار )
{ فَر + حَت + آ + ثار }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوشی اور شادمانی کی علامات لیے ہوئے، نشاط و سرور سے معمو۔
  • pleasant
  • happy