فرائض منزلی

( فَرائِضِ مَنْزِلی )
{ فَرا + اِضے + مَن + زِلی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھریلو ماحول کی ذمہ داریاں، گھر میں چھوٹوں کے فرائض جو اپنے بڑوں کا ادب کرنے کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں۔