فرائض پنجگانہ

( فَرائِضِ پَنْجْگانَہ )
{ فَرا + اِضے + پَنْج (ن غنہ) + گا + نَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پانچوں وقت کی نمازیں، فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء۔