فرائض مذہبی

( فَرائِضِ مَذْہَبی )
{ فَرا + اِضے + مَذ + ہَبی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ مذہبی احکام جن کا بجا لانا واجب ہے۔