فراق دیدہ

( فِراق دِیدَہ )
{ فِراق + دی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فراق زدہ، جدائی کا مارا، جدائی کا صدمہ اُٹھانے والا۔