فراشی آداب

( فَرّاشی آداب )
{ فَر + را + شی + آ + داب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فرشی سلام، فراشی سلام، نہایت ادب اور تنظیم کا سلام جو جھک کر کیا جاتا ہے، نہایت احترام کا سلام۔
  • a bow or obeisance mode down to the carpet