فراش

( فِراش )
{ فِراش (کسرہ ف مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز جو بچھائی جائے، فرش، بساط، بستر (عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل) جیسے صاحب فراش۔
فعل متعدی
١ - بچھانا، پھیلانا، (کسی سطح یا چیز پر)۔
  • spreading;  strewing;  a thing that is spread (a be
  • or carpet)