نازو نیاز

( نازو نِیاز )
{ نازو (و مجہول) + نِیاز (کسرہ ن مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لاڈ پیار، چاؤ چوچلا، پیار اخلاص۔
  • blandishments;  entreating soothingly
  • coaxing
  • supplication