ناز بوئے سیاہ

( ناز بُوئے سِیاہ )
{ ناز + بُو + اے + سِیاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نازبو، ریحان سیاہ، جس کو ناز بوئے سیاہ کہتے ہیں۔