نازک خرام

( نازُک خَرام )
{ نا + زُک + خَرام }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نزاکت سے چلنے والا، اِٹھلا اِٹھلا کر چلنے والا۔