ٹرام

( ٹِرام )
{ ٹِرام }
( انگریزی )

تفصیلات


Tram  ٹِرام

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٠٧ء میں "سفرنامہ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : ٹِرامیں [ٹِرا + میں (یائے مجہول)]
جمع استثنائی   : ٹِرامْز [ٹِرامْز]
جمع غیر ندائی   : ٹِراموں [ٹِرا + موں (واؤ مجہول)]
١ - ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پٹری پر چلتی ہے (بعض بڑے شہروں کی سڑکوں پر اس کا رواج ہے، بمبئی اور ہندوستان کے بڑے شہروں میں ٹرام برقی طاقت سے چلتی ہے)۔
"چار بجے حوائج سے فارغ ہو کر ٹرام میں اپالو بندر پر گئے۔"      ( ١٩٠٧ء، سفرنامہ ہندوستان، ٥ )
  • ریل
  • Tram