نازک ترین

( نازُک تَرِین )
{ نا + زُک + تَرِین }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت نازک، سب سے زیادہ نازک، بہت ہی پیچیدہ یا خطرناک۔