فرمان نویس

( فَرْمان نَوِیس )
{ فَر + مان + نَوِیس }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شاہی منشور لکھنے والا، شاہی حکم نامہ لکھنے والا۔