فرنچ کٹ ڈاڑھی

( فَرَنْچ کَٹ ڈاڑھی )
{ فَرَنْچ (ن غنہ) + کَٹ + ڈا + ڑھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگریزی وضع کی ڈاڑھی جو گالوں پر خشخشی اور تھوڑی پر قدرے گھنی اور کسی قدر چونچ دار ہوتی ہے۔
  • French beard