فرنچ لیو

( فَرَنْچ لِیو )
{ فَرَنْچ (ن غنہ) + لِیو }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بلااجازت و اطلاع چھٹی۔
  • French leave