فرنگیانہ

( فَرَنْگِیانَہ )
{ فَرن (ن غنہ) + گِیا + نَہ }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فرنگیوں کے طرز کا، فرنگیوں جیسا۔