پاسٹر

( پاسْٹَر )
{ پاس + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم علم
١ - ایک فرانسیسی کیمیادان اور دیوانے کے علاج کا موجد (جس نے اشیا کو جراثیم سے پاک کرنے کا طریقہ دریافت کیا)۔