پائچہ

( پائِچَہ )
{ پا + اِچَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کمر سے نیچے کے لباس کا وہ حصہ جو ٹانگوں کو ڈھانپتا ہے نیز اس لباس کا نچلا حصہ، موری۔
  • a short trousers
  • drawers
  • breeches