پائر

( پائِر )
{ پا + اِر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاؤں میں پہننے کا ایک زیور جس میں گھنگرو لگے ہوتے ہیں۔