پائنتھی

( پائِنْتھی )
{ پا + اِن + تھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہر سمت کی چارپائی یا قبر کی) وہ سمت یا جگہ جدھر پیر پھیلائے جائیں، سرہانے کی ضد۔