پاہ[1]

( پاہ[1] )
{ پاہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پتھر جسے پھٹکری، لونگ اور افیون کے ساتھ گھس کر دکھتی آنکھوں کے لیے لیپ تیار کرتے ہیں۔
  • a kind of stone (which is ground along with alum and cloves and mixed with opium to form a lep or poultice for sore eyes)