پاولی

( پاولی )
{ پاو + لی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاولا کی تانیث، روپے کا چوتھائی حصہ، چونی۔