پانکھ

( پانْکھ )
{ پانْکھ (نون مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیچڑ، سیلابی مٹی، مٹی اور ریت جو سیلاب کے بعد زمین پر جمع ہو جاتی ہے، دلدلی۔