عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'تصحیح' بطور مضاف اور 'خیال' بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو "سوانح مولانا روم" میں مستعمل ملتا ہے۔