تصحیح نامہ

( تَصْحِیح نامَہ )
{ تَص + حِیح + نا + مَہ }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'تصحیح' کے ساتھ فارسی کے مصدر 'نامیدن' سے ماخوذ اسم 'نامہ' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩١ء کو "فغان بے خبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کتاب کی غلطیوں کا صحت نامہ۔
"دوسری جلد مع تصحیح نامہ پہنچی۔"      ( ١٨٩١ء، فغان بے خبر، ٩٨ )