پاشیدنی

( پاشِیدْنی )
{ پا + شِید + نی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (حیاتیات) لفظاً شق ہونے والا، اصطلاحاً ایسے حیوانات جن کے خلیے بغرض تولید کئی خلیوں میں بٹ جاتے ہیں۔