پتورا

( پَتورا )
{ پَتو (واؤ مجہول) + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھنے پتوں کا درخت، پتوں کا بنا ہوا پیالے نما ظرف، دونا، پَتَّل۔