پپولی

( پِپَولی )
{ پِپَولی (واؤ لین) لی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیپل کے درخت کا پھل یا انجیر کے درخت کا پھل۔
  • the fruit of the pipal or holy fig-tree