پڈوک

( پُڈُوک )
{ پُڈُوک }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتی گرے سرخ رنگ کی ہوتی ہے، کم اکڑتی اور پھٹتی ہے، یہ جزائر انڈمان میں بکثرت پائی جاتی ہے، چلان گاڑا۔