پربھوگ

( پَرِبھوگ )
{ پَرِبھوگ (واؤ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عیش، نشاط، لطف، مزا، مسرت، فرحت، آنند، موج، جماع، مباشرت، ملکیت، قبضہ، عیش و نشاط کا کوئی ذریعہ، دوسرے کے خرچ پر گزارا، دوسرے کی چیز کا ناجائز استعمال۔
  • enjoyment
  • sexual intercourse
  • possession
  • a means of enjoyment