پرپشکرا

( پَرِپُشْکَرا )
{ پَرِپُش + کَرا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنس ککڑی، کھیرے تری سے متعلق ایک جھاڑی دار بیل جس میں چھوٹے زرد پھول اور گول بیر جیسے پھل آتے ہیں، یہ پودا رنگ اور بنانے کے کام آتا ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں۔
  • a species of cucumber