پتار

( پَتار )
{ پَتار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - زمین کا سب سے نچلا طبقہ، تحت الثری، سات طبقات میں سے آخری ساتواں، ناگوں، اژدھوں اور سانپوں کا مسکن۔