پترولی

( پَتْرَولی )
{ پَت + رَو (واؤ لین) + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھانے کا پتل، پتوں کا دونا یا تھال وغیرہ۔