پتکی

( پَتْکی )
{ پَت + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا برتن، پتیلی، مٹی کی ہنڈیا۔
  • Small pot
  • pan;  a small earthen vessel