پتیرا

( پَتیرا )
{ پَتے + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی لمبی اور گول پتی کی خورو گھاس جو اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے، اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں جس کی گرمی سے راب کا شیرہ جلدی نکھرتا ہے۔