پٹاپٹی

( پَٹاپَٹی )
{ پَٹا + پَٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دھاری دار کپڑا، وہ کپڑا جس پر رنگ برنگے پھول پتے بیل بوٹے بنے یا کڑھے ہوں، میناکاری یا چوں کاری کے کام والا کپڑا، مختلف رنگوں کے کپڑے کی پٹیوں سے بنی ہوئی کوئی چیز۔