پٹاس

( پُٹاس )
{ پُٹاس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا کھار جو آتش گیر ہوتا ہے اور اس سے پٹاخا وغیرہ بناتے ہیں، القلی۔