پچکڑ

( پَچْکَڑ )
{ پَچ + کَڑ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرچنگ، ہاتھ کی ضرب جو زور سے کسی کے سر پر لگائی جائے۔