پٹلی[1]

( پَٹْلی[1] )
{ پَٹ + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم مصغر
١ - پٹلا کی تصغیر، کلائی میں پہننے کا زیور جو گھنگرودار بھی ہوتا ہے، دست بند، پٹری۔