پونی ٹیل

( پونی ٹیل )
{ پونی (و مجہول) + ٹیل (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی میں اسم 'Pony' کے ساتھ اسم 'Tail' ملنے سے مرکب بنا۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٩ء کو "آگ کا دریا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - عورتوں کا جوڑا بنانے کا ایک طریقہ جس میں بالوں کو باندھ کر پیٹھ پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
"لڑکیاں بالوں کی پونی ٹیل بناتی تھیں اور - پتلونیں پہنتی تھیں۔"      ( ١٩٥٩ء، آگ کا دریا، ٥٢٧ )
  • ponytail