پٹاون

( پَٹاوَن )
{ پَٹا + وَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آدھ آنا فی پٹا پٹواری کا نذرانہ جو بطور حق پٹے دار سے وصول کرتا ہے۔